Header Ads Widget

chicken nuggets recipe in urdu

Chicken Nuggets Recipe in Urdu
chicken-nuggets-recipe-in-urdu


 اجزاء 

پانچ سو گرام چکن بریسٹ پیس 

ایک کپ بریڈ کرمز 

تین انڈے 

ایک کپ میدہ

ایک چمچ ادرک لہسن پیسٹ 

نمک حسب ضرورت 

کالی مرچ  حسب ضرورت

تلنے کے لیے تیل

ترکیب

سب سے پہلے ، مرغی کی چھاتی کو چکن کی پٹیوں میں کاٹ لیں اور پھر اسے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ دیں۔ اس میں مصالحوں  کو اچھی طرح لگا لیں۔ اور 15 منٹکے لیے ریسٹ دیں۔  پھر انڈے کو دوسرے پیالے میں توڑیں اور ہلائیں جب تک کہ یہ پیسٹ نہ بن جائے۔  

 چکن کے ٹکڑوں کو انڈے میں ایک ایک کر کے ڈپ کریں اور ان پر

بریڈ کرمز لگاتے جائیں۔ اب ، ایک پین میں تیل گرم کریں ، چکن کی پٹیوں کو ایک کے بعد ڈیپ فرائی کریں اور انتظار کریں کہ وہ دونوں طرف سے سنہری ہوجائیں۔ تیل میں تقریبا 10-15 منٹ تک بیک کریں ، ۔ 

اپنی پسندیدہ چٹنی کے ساتھ لطف اٹھائیں