Header Ads Widget

Andoon ke sandwich - انڈوں کے سینڈوچ



Andoon ke sandwich 

انڈوں کے سینڈوچ 

اجزاء :. 
 بڑی ڈبل روٹی کے سلائس 4 عدد
 مکھن 4 کھانے کے چمچ
انڈے (پھینٹے ھوئے 2 عدد
 نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت
ترکیب
. پھینٹے ھوئے انڈوں سے دو پتلے آملیٹ تیار کریں. سلائسز کو مکھن لگائیں اور ان پر نمک اور کالی مرچ چھڑکیں. ایک آملیٹ کو دو سلائسز کے درمیان رکھیں اور اسی طرح دوسرا بھی تیار کر لیں.