Header Ads Widget

aloo bukhara ki chatni recipe in urdu

 اجزاء

آلو بخارے آدھا کلو

بادام (ابلےہوئے) دس عدد

سوکھی گول لال مرچ دس عدد

املی کا گاڑھا گودا ایک پیالی

کلونجی ایک چائے کا چمچ

ادرک (باریک کٹی ہوئی ) دو کھانے کے چمچ

سفید سرکہ آدھی پیالی

چینی ایک پیالی

نمک حسب ذائقہ 

ترکیب:-

آلو بخارروں کو گرم پانی میں نرم کر کے کچل لیں۔ بیج نکال کر پھینک دیں۔ اس میں املی کا گودا ملائیں۔ یہ آمیزہ ایک مٹی کی ہانڈی میں ڈالیں۔ اس میں نمک کے علاوہ باقی تمام اجزاء ملا کر ہلکی آنچ پر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔ چٹنی میں نمک ملائیں اور مرتبان میں رکھ دیں۔

for videos👇👇

ziacakecookies