Header Ads Widget

Vegetable cream salad

Vegetable cream salad


اجزاء

. کریم ایک کپ

. چینی ایک کھانے کا چمچہ

. کالی مرچ 1/4 چائے کا چمچہ

ترکیب :

 ایک پیالے کے اندر ایک کپ کریم، ایک کھانے کا چمچہ چینی اور 1/4 چائے کا چمچہ کالی مرچ ڈال کر پھینٹ لیں. 

اب اس میں ایک عدد ابلا ھوا آلو، ایک عدد کھیرا، ایک عدد بند گوبھی، ایک عدد گاجر کو باریک کاٹ کر ڈالیں. 

ساتھ ھی ایک کپ سوئٹ کارن اور ایک کپ انناس بھی ملا دیں. 

پھر اسے پلیٹ میں نکال کر سرو کریں.